Results 1 to 2 of 2

Thread: کارکردگی پر بات کریں , گالیاں دینا اچھی بات نہیں : سرفراز اØ+مد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کارکردگی پر بات کریں , گالیاں دینا اچھی بات نہیں : سرفراز اØ+مد

    کارکردگی پر بات کریں , گالیاں دینا اچھی بات نہیں : سرفراز اØ+مد
    1460321 70991060 - کارکردگی پر بات کریں , گالیاں دینا اچھی بات نہیں : سرفراز اØ+مد

    سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھ دیا جاتا ہے جس سے دل دکھتا ہے ، ہمیں بھی ہار کا دکھ ہوتا ہے ،پاکستانی فینز کافی جذباتی ہیں اورہمیشہ ہمیں سپورٹ کرتے ہیں جمائی لینا گناہ نہیں ،کچھ سابق کرکٹرز تو ٹی وی پر خدا بن کر بیٹھے ہیں جو پاکستانی پلیئرز کو کرکٹر ہی نہیں مانتے، کچھ کہا تو وہ پھر ہم کو لتاڑیں گے :کپتان

    لندن (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم Ú©Û’ کپتان سرفراز اØ+مد کا کہنا ہے کہ کسی Ú©Ùˆ بھی کرکٹ میں کارکردگی پر جو بات کرنی ہے کرے لیکن گالیاں دینا اچھی بات نہیں۔لارڈز میں جنوبی افریقہ Ú©Û’ خلاف میچ سے ایک روز قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز اØ+مد Ù†Û’ کہا کہ سوشل میڈیا پر Ú©Ú†Ú¾ بھی Ù„Ú©Ú¾ دیا جاتا ہے جس سے دل دکھتا ہے ØŒ یہ نہیں ہونا چاہیے ØŒ کرکٹ میں کارکردگی پر جو بات کرنی ہے کریں لیکن گالیاں دینا اچھی بات نہیں۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ کرکٹ ایک دن اوپر لاتی ہے ایک دن گراتی ہے ØŒ پاکستانی فینز کافی جذباتی ہیں، ہمیں بھی ہار کا دکھ ہوتا ہے ØŒ فینز Ù†Û’ ہمیشہ سپورٹ کیا ہے ØŒ امید ہے دوبارہ کریں Ú¯Û’ ۔سرفراز اØ+مد Ù†Û’ سابق کرکٹرز پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ Ú©Ú†Ú¾ سابق کرکٹرز تو Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ پر خدا بن کر بیٹھے ہیں جو پاکستانی پلیئرز Ú©Ùˆ کرکٹر ہی نہیں مانتے اور اگر ان Ú©Û’ بارے میں Ú©Ú†Ú¾ کہا تو وہ پھر ہم Ú©Ùˆ لتاڑیں Ú¯Û’ ۔بھارت Ú©Û’ خلاف میچ Ú©Û’ دوران جمائی لینے سے متعلق انہوں Ù†Û’ کہا کہ جمائی لینا کوئی گناہ تو نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں جیسا پہلے تھا ویسا ہی ہوں، میں Ù†Û’ خود Ú©Ùˆ زیادہ اونچا نہیں اڑایا تاکہ جب گروں تو سنبھلنا مشکل نہ ہو۔جنوبی افریقہ Ú©Û’ خلاف میچ Ú©Û’ Ø+والے سے انہوں Ù†Û’ کہا کہ ٹورنامنٹ اوپن ہے ØŒ کوشش کریں Ú¯Û’ کہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ جیت کر Ú©Ù… بیک کریں۔ہماری کوشش ہوگی کہ میدان میں اپنی پوری طاقت سے لڑیں اور اپنی خامیوں پر قابو پاکر بہترپرفارم کریں Û”
    2gvsho3 - کارکردگی پر بات کریں , گالیاں دینا اچھی بات نہیں : سرفراز اØ+مد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کارکردگی پر بات کریں , گالیاں دینا اچھی بات نہیں : سرفراز اØ+Ù…

    2gvsho3 - کارکردگی پر بات کریں , گالیاں دینا اچھی بات نہیں : سرفراز اØ+مد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •